Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

گوگل ڈونگل صرف 9 ڈالر میں

گوگل نے یو ایس بی سی ڈونگل متعارف کرا دیا ہے جو گوگل کی پکسل سیریز کے اسمارٹ فونز کے ساتھ استعمال ہو سکے گا۔ پکسل سیریز میں ہیڈفون جیک شامل نہیں کیا گیا لہٰذا اس ڈونگل کی ضرورت کو شدت سے محسوس کیا جا رہا تھا۔اس ڈونگل کی ابتدائی قیمت 20 ڈالر تھی جس پر گوگل صارفین نے احتجاج کیا تھا کیونکہ ایپل اپنی پراڈکٹ کے ساتھ ایسا ڈونگل صرف 9 ڈالر میں پیش کر رہا ہے۔ اس بات کے پیشِ نظر گوگل نے اپنے ڈونگل کی قیمت کم کر کے 9 ڈالر کر دی ہے۔
 
 

شیئر: