Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستان میں ”جڑواں 2 “کا کھڑکی توڑ سلسلہ جاری

 پاکستانی سینما میں بالی وڈ فلم ”جڑواں 2“ کا دوسرے ہفتے بھی کھڑکی توڑ بزنس جاری رہا۔ اس فلم نے سیف علی خان کی ”شیف“ کو پچھاڑ دیا۔دوسرے ہفتے کے دوران 18کروڑ کمائی کے ساتھ فلم کا مجموعی بزنس 116کروڑ سے تجاوز کرگیا۔ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام پاکستانی سینماگھروں میں ” جڑواں 2“ کی کامیابی نے ہندوستانی فلموں کے بزنس کا راستہ ہموار کردیا۔ عید کے دنوں میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کے ریکارڈ بزنس کے بعد اب بالی وڈفلمیں ملکی سینما میں رنگ جمانے لگ گئی ہیں۔ 
 

شیئر: