Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ابلاغی اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ

ریاض...ریڈیو ٹی وی کارپوریشن کی مجلس انتظامیہ نے ابلاغی اکیڈمی ، ابلاغی مواد تیار کرنے والی کمپنی اور کارپوریشن کے اثاثوں میں سرمایہ لگانے والی کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی۔ اجلاس کی صدارت وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے کی۔ مجلس انتظامیہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ابلاغی پروگرام کے تحت متعدد فیصلے کئے گئے ہیں۔ انکی بدولت پیشہ ورانہ ابلاغی کارکردگی بہتر ہوگی ۔ بدلتے ہوئے حالات کو مد نظررکھتے ہوئے نئے طور طریقے اپنائے جائیں گے۔
 

شیئر: