Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

پابندیاں ہٹوانے پر سوڈانی صدر کا شاہ سلمان سے اظہار تشکر

ریاض ....سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے سوڈان پر سے امریکی پابندیاں ہٹوانے پر ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ سلمان نے اقتصادی پابندیاں ہٹ جانے پر سوڈانی صدر کو مبارکباد دی اور آرزو ظاہر کی کہ اس سے سوڈان کی ترقی و استحکام میں مدد ملے گی۔
 

شیئر: