Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

غیر معیاری الیکٹرانک اشیاءضبط

ریاض....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا ہے کہ اسکے افسران نے ریاض میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے تعاون سے چھاپے مار کر غیر معیاری الیکٹرانک اشیاءضبط کرلیں۔ایک لاکھ پلگ اور 4ہزارنمائشی موبائل ضبط کئے گئے۔ سعودی قوانین تجارت کی خلاف ورزی کرنے والا ایک غیر ملکی اس قسم کی اشیاءکا دھندہ کررہا تھا۔

شیئر: