Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

ریاض:موبائل مارکیٹ میں تفتیش

 ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ کے افسران نے ریاض میں موبائل مارکیٹ کی 100 فیصد سعودائزیشن کی خلاف ورزی کرنےو الے دکانداروں سے ریاض میں پوچھ گچھ کی۔ 5 خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آنے پر 6 دکانیں سربمہر کردی گئیں۔

شیئر: