Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جدہ حملے کی مذمت

ریاض ....کویت اور بحرین نے جدہ میں شاہی گارڈز کے ماتحت چیک پوائنٹ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ مذکورہ حملے میں سیکیورٹی کے 2اہلکار شہید اور 3زخمی ہوئے تھے۔
 

شیئر: