Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

”ہم نہیں سدھریں گے “

حال ہی میں بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ' گول مال اگین' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق ' ہم نہیں سدھریں گے' کے عنوان سے گول مال اگین کا نیا گیت جاری ہو چکا ہے۔ اس نئے گیت کی وڈیو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے۔ اس سے قبل فلم کے کئی گیت منظرعام پر آچکے ہیں جو کافی مقبول ہورہے ہیں۔ گول مال اگین'رواں ماہ ریلیز ہونے والی رہی ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: