Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

سلمان کے بچپن کی تصویرمقبول

بالی وڈ ہیرو سلمان خان کے بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔اس تصویر میں وہ اپنے دیگر بہن بھائیوں کےساتھ موجود ہیں جن میں سلمان کے بھائی اداکار و پروڈیوسر ارباز خان، سہیل خان اور ان کی بہن الویرا شامل ہیں ۔سلمان خان کے مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو پچاس ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔بالی وڈ اداکار ان دنوں ٹی وی پروگرام ' بگ باس' کی میزبانی کررہے ہیں۔ سلمان اپنی آئندہ فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' میں جلدسینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔
 
 
 
 

شیئر: