Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

شاہ سلمان سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: