Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے پی ایچ ڈی کی ڈگری

ریاض.... امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ تعلقات بنانے ، سنوارنے اورمملکت کی حیثیت مضبوط بنانے کی مساعی کا اعتراف کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کر دی۔ یونیورسٹی کے ترجمان نے اپنے اکاﺅنٹ میں تحریر کیا ہے کہ امام محمد بن سعود یونیورسٹی سعودی عرب کے اقتصادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مملکت کے بین الاقوامی تعلقات مضبوط بنانے پر ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہی ہے۔
 

شیئر: