Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 مارچ ، 2026 | Saturday , March   28, 2026
ہفتہ ، 28 مارچ ، 2026 | Saturday , March   28, 2026

وزارت محنت میں 3خواتین کلیدی عہدوں پر فائز

ریاض..... وزیر محنت و سماجی فروغ نے 3خواتین کو کلیدی عہدوں پر فائز کردیا۔ انہوں نے ڈاکٹر تماضر الرماح کو سیکریٹری سعودائزیشن ، ڈاکٹر ھلا التویجری کو خاندانی امور کونسل کی سیکریٹری جنرل اور ڈاکٹر خلود القحطانی کو سماجی مکالمے کا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا۔

شیئر: