Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ:خاتون ڈارئیور حادثے میں چل بسی

جدہ..... ایک سعودی خاتون مشرقی جدہ میں گاڑی چلاتے ہوئے حادثے کا شکا ر ہو کر چل بسی۔ ہمراہ بیٹھا ہوا شوہر شدید زخمی ہو گیا۔ اسے الجدعانی اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ حادثہ بدھ کو صبح ساڑھے 10بجے کے قریب پیش آیا۔ خاتون ڈرائیونگ سیکھ رہی تھی۔ 
 

شیئر: