Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

انسانیت نوازی کی نئی مثال

حائل.... حائل ریجن کے نوجوان بخیت الزہرانی نے مکہ مکرمہ ریجن کی بچی رند القرنی کو اپنے کلیجے کا ایک حصہ عطیہ کر کے انسانیت نوازی کی نئی مثال رقم کر دی۔سعودی نوجوان کا مریض بچی سے کوئی رشتہ ناتہ نہیںہے۔فلاحی انجمن کی ا پیل پر کلیجے کا ایک حصہ دیا گیا۔

شیئر: