Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عسیر میں حادثہ،30طالبات زخمی

عسیر ... عسیر ریجن کی بیشہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 30طالبات منگل کو ٹریفک حادثے سے دوچار ہو کر زخمی ہو گئیں۔ انہیںعلاج کیلئے کنگ عبداللہ اسپتال داخل کر دیا گیا۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ حادثے کے بعد جائے وقوعہ کا منظر انتہائی اندوہناک تھا۔

شیئر: