Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

راک اسٹار ٹام پیٹی چل بسے

معروف راک اسٹار ٹام پیٹی حرکت قلب بندہوجانے سے چل بسے ۔ان کی عمر66 برس تھی۔ مشہور امریکی راک اسٹار ٹام پیٹی اپنے نام کے بینڈ سے مشہور رہے ہیں۔ انہوں نے البم ’’امریکن گرل ‘‘اور ’’آئی وونٹ بیک‘‘ سے شہرت حاصل کی ۔ وہ پچھلے40 برسوں سے موسیقی کیلئے اپنی خدمات پیش کررہے تھے۔ وہ ایک شہرت یافتہ موسیقار، گلوکار اور نغمہ نگار بھی تھے۔
 
 

شیئر: