Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025

سدھارتھ نارائن بالی وڈ میں واپس

 
بالی وڈ اداکار سدھارتھ کافی عرصے بالی وڈ انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد نئی فلم سے واپس انڈسٹری میں لوٹ رہے ہیں۔ سدھارتھ کو ایک نئی بالی وڈ فلم ' دی ہاوس نیکسٹ ڈور' کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے۔اس فلم کی شوٹنگ کا آغازجلد کیاجائےگا۔2006کی مشہور زمانہ فلم 'رنگ دے بسنتی' سے شہرت حاصل کرنےوالے اداکار سدھارتھ نارائن نے آخری بار2013 کی بالی وڈ فلم ' چشم بددور' میں کام کیا تھا۔
 
 
 
 
 

شیئر: