Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

رنویر سنگھ پر فلمی کردار کا اثر

 
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ ذہنی تناو کا شکار ہوگئے ۔اس ذہنی تناو سے نمٹنے کیلئے انہوں نے ماہر نفسیات سے مشورے لینا شروع کردیئے ہیں۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق اداکار رنویر سنگھ شدید ذہنی تناو کے باعث متعدد بار ماہرین نفسیات سے رجوع کرچکے ہیں۔ رنویر سنگھ حال ہی میں فلم پدماوتی  کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ اس فلم میں وہ علاءالدین خلجی کے ایک جابر و ظالم کردار میں دکھائی دینگے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کردار کا اثر رنویر کی حقیقی زندگی پر اثر ہواہے جسکے باعث وہ تناو کا شکار ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: