Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

لکسمبر گ سے شہد کی مکھیوں کی درآمد بند

ریاض......وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے لکسمبرگ سے شہد کی مکھیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ وزارت کے ایک اعلیٰ افسر سند الحربی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ او آئی ای کی جانب سے جاری کردہ اس انتباہ کے بعد مذکورہ پابندی عائدکی گئی ہے کہ لکسمبرگ میں زندہ شہد کی مکھیاں ایک خاص مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔
 

شیئر: