Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

عسیر میں ٹریفک حادثہ، 9طالبات زخمی

ابہا... عسیر ریجن کے القحمہ مقام پر ٹریفک حادثے میں ڈرائیور سمیت 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ انہیں القحمہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 
شیئر: