Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا ٹویٹر اکاﺅنٹ

ریاض...محکمہ زکوٰة و آمدنی نے ٹویٹر پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس اکاﺅنٹ @saudiVAT جاری کردیا۔ مملکت میں ٹیکس کا نفاذ یکم جنوری 2018ءسے ہوگا۔ متعلقہ ادارے اور کمپنیاں اس اکاﺅنٹ کے ذریعے سوالات کرسکیں گی۔
 

شیئر: