Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

العجمان قبائل کی بن شریم کو مدد کی یقین دہانی

دمام..... بن شریم کی شہریت سلب کرنے پر سعودی عرب کے العجمان قبائل برہم ہوگئے۔ انہوں نے النعیریہ کمشنری کی نطاع تحصیل میں عظیم الشان پروگرام منعقد کیا۔ شیخ طالب بن شریم کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ 15 ہزار سے زیادہ افراد نے بن شریم کو یقین دلایا کہ وہ ظلم کیخلاف اپنے بھائی کی مدد کریں گے۔ 

شیئر: