Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

زیورات کی سو فیصد سعودائزیشن کیلئے 2 ماہ کی مہلت

ریاض..... وزارت محنت و سماجی فروغ نے زیورات کے دکانداروں کو 2 ماہ کے اندر سعودائزیشن کی پابندی کا حکم دے دیا۔ وزارت کے ترجمان خالد اباالخیل نے واضح کیا کہ زیورات کے دکانداروں کو سو فیصد سعودائزیشن سے متعلق کابینہ کی قرارداد نافذ کرنا ہوگی۔ 

شیئر: