Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ودیا بالن ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں جب کہ ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔بالی وڈ میں اپنی منفرد اداکاری کے حوالے سے مشہورودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لئے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ان کی کارکا دوسری کارسے تصادم ہوگیا، جس کے باعث اداکارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، انہیں کسی قسم کی کوئی چوٹ نہیں آئی تاہم ان کی گاڑی بری طرح متاثرہوگئی۔واضح رہے کہ ودیا بالن آخری بارفلم ”بیگم جان“ میں نظر آئی تھیں لیکن وہ فلم شائقین کی امیدوں پر پوری اترنے میں ناکام رہیں تاہم آج کل ودیااپنی نئی آنے والی فلم”تمہاری سلو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جونومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: