Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی ملازماﺅں کیلئے مالز میں نرسری

ریاض....وزارت محنت و سماجی فروغ نے مالز میں کام کرنے والی سعودی خواتین کو خوشخبری سنائی ہے کہ جلد ہی انکے بچوں کیلئے نرسریاں قائم کی جائیں گی۔ وزارت محنت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اطلاع دی ہے کہ بہت جلد مالز میں ملازم سعودی خواتین کے بچوں کیلئے نرسری کا بندوبست ہوگا۔ اس طرح وہ چین و سکون کے ساتھ ملازمت کرسکیں گی۔ 
 

شیئر: