Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شاہ سلمان سے صومالی صدر کی ملاقات

جدہ ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کوجدہ کے قصر السلام میں صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: