Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

فہد مصطفی کمر کی تکلیف میں مبتلا

لالی وڈ فلموں اور پاکستانی ٹیلیویژن کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفی ان دنوں کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔فہد مصطفی نے کمر کی تکلیف ٹھیک ہونے تک اپنے مصروف ترین شیڈول سے بریک لے لیا ہے۔ اس سے قبل فہد مصطفی کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ انہیں نئی لالی وڈ فلم” جوانی پھر نہیں آنی“ کے سیکوئل میں اہم کردار میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ان کی حال ہی میں فلم” نامعلوم افراد ٹو“ ریلیز ہوئی ہے جس نے سینما اسکرین پر اچھا بزنس کیاہے۔
 

شیئر: