Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی ایئرلائنز کے لئے اعزاز

جدہ....سعودی عربین ائیر لائنز کو 4ستاروں والی فضائی کمپنی قرار دیئے جانے پر ایپکس کے چیئرمین نے امریکہ میں السعودیہ کے ڈائریکٹر کو ایوارڈ پیش کیا ۔فضائی کمپنیوں کی درجہ بندی پر ایوارڈ تقریب کیلیفورنیا کے لانگ بیچ آئی لینڈ میں منعقد ہوئی۔3ہزارسے زیادہ افراد نے شرکت کی۔

شیئر: