Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شاہی فرمان تمام زبانوں میں جاری

ریاض....سعودی دفتر خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت سے متعلق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے جاری کردہ تاریخی فیصلے کو تمام زبانوں میں ترجمہ کرکے پیش کردیا۔ دفتر خارجہ نے اپنی خبر میں تحریر کیا ”سعودی عرب نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیدی“۔
 

شیئر: