Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

ڈرائیونگ لائسنس بغیر اجازت نکلوا سکتی ہیں، خالد بن سلمان

ریاض .... واشنگٹن میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس نکلوانے کیلئے اپنے سرپرست کی اجازت کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ سعودی قیادت سمجھتی ہے کہ سماج میں تبدیلی کا مناسب وقت یہی تھا۔سعودی معاشرہ نوجوانوں کا معاشرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جی سی سی ممالک میں ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی کوئی بھی خاتون 10شوال کے بعد سعودی عرب میں گاڑی چلانے کی مجاز ہوگی۔
 

شیئر: