Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

سعودی مصری مشترکہ فضائی مشقیں ختم

اسکندریہ .....مصری سعودی مشترکہ فضائی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ مشقیں” فیصل 11“ کے نام سے کی گئیں۔ کئی روز تک مصر میں فضائی مشقوں کا سلسلہ جاری رہا۔ گولہ بارود استعمال کیا گیا۔ کثیر المقاصد جدید ترین طیارے استعمال کئے گئے۔
 

شیئر: