Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یمنی باغیوں کو صدر کا انتباہ

عدن....یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی نے باغیوں کو انتباہ دیا ہے کہ اگر انہوں نے ہتھیار نہ ڈالے تو ایسی صورت میں درد ناک عذاب کیلئے تیار رہیں۔ انکے سامنے 2 ہی راستے ہیں یا تو ”نئی امامت کے خواب سے دستبردار ہوجائیں یا درد ناک عذاب کیلئے تیار رہیں“۔ وہ26 ستمبر کو یمنی انقلاب کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر قوم سے خطاب کررہے تھے۔
 

شیئر: