Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امارات میں پہلے ایٹمی پلانٹ کا افتتاح آئندہ برس ہوگا

ابوظبی: امارات میں پہلے ایٹمی پلانٹ کا افتتاح آئندہ برس ہوگا۔ جوہری توانائی سے استفادے کے منصوبے پر 83فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ یہ بات امارات وزیر توانائی انجینئر سہیل المزروعی نے کہی۔ الامارات الیوم کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ امارات میں پہلے ایٹمی پلانٹ پر کام 96فیصد مکمل ہوچکاہے۔ 
 

شیئر: