Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ابوظبی میں بہترین عرب اداکار کا انتخاب

ابوظبی .... ابوظبی میں ایمی ایوارڈ2017ءکے لئے12عرب اداکاروں نے بہترین اداکار کے ایوراڈ کےلئے ایک اداکار کا نام پیش کردیا گیا۔ فیصلہ کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ عرب ڈرامہ کامیاب رہا۔ ابوظبی کے باب القصر ہوٹل میں پروگرام منعقد کیا گیا ۔ فلمی دنیا کی مشہور شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے منتخب نمائندے شریک ہوئے۔ یہ پروگرام 8برس سے ہورہا ہے۔ 
 

شیئر: