Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انڈین ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے یوتھ فیسٹیول

ابوزید نعمان۔ منامہ
 
منامہ :انڈین ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوتھ ونگ کی جانب سے یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر فہد شیروانی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مثبت اقدام اور حالات سے جینے کاہنر بتایا۔ 
ہندوستان سے آئے ہوئے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے صدر نحاس حنیفہ نے’’ دعوتی سرگرمیاں اور آج کا نوجوان‘‘ پر خطاب کیا۔ مختلف سطح پر پروگرامز ہوئے۔ اس پروگرام میں نوجوان طلبہ،والدین اور غیر مسلم برادران کی اچھی خاصی تعداد موجود تھی۔
 
 

شیئر: