Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

القریات میں طویل ترین سعودی پرچم

قریات .... القریات میں یوم الوطنی پر سائنس کالج کی عمارت کی دیوار پر سعودی پرچم مرتسم کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ یہ مملکت بھر میں دیوار پر مرتسم کیا جانے والا سب سے بڑا پرچم ہے۔پرچم کے ساتھ حب الوطنی پر مختلف جملے تحریر کئے گئے۔ کالج کے رضاکاروں نے اس موقع پر راہگیروں کو گلدستے اور سعود ی پرچم پیش کئے۔

شیئر: