Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انسٹاگرام نے لائیو وڈیو میں فلٹر شامل کر دیئے

انسٹا گرام نے اپنے صارفین کے لئے لائیو وڈیو میں دلچسپ فلٹر شامل کر دیئے ہیں۔ اب صارفین لائیو وڈیو کے دوران مختلف فلٹرز اور ماسک استعمال کر سکتے ہیں۔اسکرین کے دائیں جانب بنے فیس آئیکون پر ایک ٹچ سے یہ تمام فلٹرز اور ماسک سامنے آجائیں گے۔ اسکے ساتھ کئی ڈیزائن کے چشمے بھی ماسک میں شامل کئے گئے ہیں۔ وڈیو کے دوران ہی گلاسز پر ٹیپ کرکے انکا ڈیزائن اور ان میں نظر آنے والا عکس تبدیل کیا جا سکے گا۔ یہ فیچر جلد ہی انسٹا کے تمام صارفین کے لئے دستیاب ہو گا۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: