Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

مشرقی ریجن میں یوم الوطنی پر چراغاں

دمام .... مشرقی ریجن گورنریٹ نے 87ویں یوم وطنی کا جشن منانے کیلئے پوری عمارت کو سبز رنگ میں رنگ دیا گیا۔ پوری عمارت سبز روشنی میں نہائی ہوئی ہے۔ گورنریٹ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ کا ہیڈر بھی یوم الوطنی کی مناسبت سے تبدیل کردیا ہے۔مشرقی ریجن کی تمام عمارتوں ، کمشنریوں اور تحصیلوں کے دفاتر کو بھی سعودی پرچم سے سجادیا گیا۔

شیئر: