Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

میسان کے بلند پہاڑ پر سعودی پرچم

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ کے 3نوجوانوں نے 87ویں یوم الوطنی کا جشن اپنے انداز سے منانے کا اہتمام کیا۔ انہوں نے میسان کمشنری کے بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ کر سعودی پرچم لہرایا۔ عدنان الحنیشی ، احمد خلف الحنیشی اورعبدالمجید خلف الحنیشی نے پہاڑ کی بلند ترین چوٹی پر چڑھ کر سعودی پرچم نصب کرکے قومی ترانہ گایا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، شاہی خاندان اور سعودی عوام کو یوم الوطنی کی مبارکباد دی۔
 

شیئر: