Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

یوم الوطنی پر ریاض میں ٹریفک گشت بڑھادیا گیا

ریاض ... ریاض میں ٹریفک پولیس نے یوم الوطنی کے موقع پر گشت بڑھا دیا۔گزشتہ برسوں کے تجربے کی بنیاد پر عوامی مقامات ، بازاروں اور تفریح گاہوں کے اطراف پولیس کی نفری گشت پر ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جاسکے۔ نوجوانوں کو قومی جشن مناتے وقت جوش کیساتھ ہوش میں رکھنے کا اہتمام برقرار رہے۔

شیئر: