Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مکہ مکرمہ میں بارش

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ کے اکثر محلوں میں جمعہ کو کہیں موسلا دھار اورکہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ الشرائع کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے پورا علاقہ جھل تھل ہوگیا۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس ، روڈ سیکیورٹی، شہری دفاع اور گشتی دستوں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی مدد کی۔ درپیش مسائل سے نجات دلائی۔

شیئر: