Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مرافقین فیس کی منسوخی کی تردید

ریاض۔۔۔۔۔محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ مرافقین پر مقرر فیس منسوخ نہیں کی گئی۔ جوازات سے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر مقامی شہری نے دریافت کیا تھا کہ کیا مرافقین فیس منسوخ کردی گئی ہے ؟جواب دیتے ہوئے واضح کیا گیا کہ فیس منسوخ نہیں کی گئی ۔جب بھی کوئی فیصلہ ہوگا سرکاری ذرائع سے باقاعدہ اس کا اعلان ہوگا۔

شیئر: