Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گرمیت کے ڈیرے میں صحافیوں پر حملہ

سرسا۔۔۔۔پنچکولا میں واقع ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت کے ڈیرے کے صدر پی آرنین کے بیان کے بعد حقیقت جاننے کیلئے وہاںجانے والی میڈیا ٹیم پر ڈیرے کے شرپسند وں نے حملہ کردیا۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کےنمائندے جیسے ہی ڈیرے میں رپورٹنگ کیلئے پہنچے ، بڑی تعداد میں مشتعل کارکنوں نے  رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں گھیرلیا تاہم اخباری نمائندوں اورٹی وی چینلز کے اہلکاروں نے رکاوٹیں عبور کرکے کسی طرح سے بھاگ کرجان بچائی۔سرسا کے صحافیوں نےاس کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرادی۔

شیئر: