Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پٹنہ میں بم دھماکہ ،3افراد زخمی

پٹنہ ۔۔۔۔بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پیر بہورتھانہ علاقے میں دریا پور کے پٹنہ کالجیٹ اسکول کے قریب بم دھماکے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈی امر کیش نے بتایا کہ نامعلوم مجرموں نے کپڑے کی دکان پر 3بم پھینکے۔ اس وقت فیروزنامی شخص دکان کھول رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بم دھماکے میں فیروز اور موقع پر موجود دیگر 2افراد زخمی ہوگئے۔ امر کیش نے بتایاکہ تمام زخمیوں کو پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

شیئر: