Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مائی لٹل پونی دی مووی“کی نئی جھلکیاں

 ہالی وڈ کی نئی میوزیکل اینیمیٹڈ فلم ”مائی لٹل پونی دی مووی“کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔جیسن تھیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پونیویل نامی ایک قصبے کے گرد گھوم رہی ہے جسے بچانے کے لئے چند دوست میدان میں آ جاتے ہیں۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں تارا اسٹرانگ،ایشلے بال،اینڈریا لبمین،شینن چین، ایمیلے بلنٹ اور سیا فرلر سمیت دیگر شامل ہیں۔یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: