Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

کترینہ کی فٹنس ویڈیو وائرل

 بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ایک تازہ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس کترینہ اپنی ٹرینر کےساتھ ورزش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ کترینہ کی معروف ٹرینر یاسمین کراچی والا کترینہ کو بڑے سے تولئے کےساتھ فٹنس کے نئے گر سکھارہی ہیں۔یہ ویڈیو کترینہ کی ٹرینر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔یاد رہے کہ کترینہ نے اپنا وزن کافی حد تک کم کیا ہے۔ دیگر اداکاروں کی طرح کترینہ اپنی فٹنس کا کافی خیال رکھتی ہیں اور پابندی سے جم جاتی ہیں۔کترینہ اپنی فلم’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: