Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سونم کپور کو نئی فلمیں مل گئیں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کواگلے برس کیلئے مزید دو نئی فلمیں مل گئیں۔ خبروں کے مطابق سونم کپور نے حال ہی میں دو نئی فلموں کے معاہدے کئے ہیں جس پر اگلے برس کام شروع کیاجائےگا۔ اطلاعات کے مطابق سونم ان دنوں اپنی 3 بڑی فلموں کیلئے کام کررہی ہیں ،وہ ان دنوں فلم ویرے دی ویڈنگ پیڈمین اورسنجے دت کی حقیقی زندگی پر بننےوالی فلم کا حصہ ہیں۔ وہ ان فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس پر رواں برس کام مکمل کرلیاجائےگا۔یاد رہے سونم کی آخری فلم یرجا رگزشتہ برس یلیز ہوئی تھی۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: