Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کریتی، جان ابراہم کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کے حوالے سے خبر ہے کہ وہ جان ابراہم کی ہیروئن بنیں گی۔ وہ نئی فلم میں جان کےساتھ کام کرنے جارہی ہیں۔ اس سے قبل خبریں تھیں کہ جان ابراہم کےساتھ اس فلم میں تاپسی پنو کام کرینگی مگر اب تاپسی کی جگہ کریتی کا  انتخاب کرلیاگیاہے۔کریتی نئی فلم’’ دی انویسیبل گیسٹ‘‘ میں جان کےساتھ نظرآئیں گی۔ مذکورہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس کیاجائےگا۔ کریتی کی حالیہ فلم’’ بریلی کی برفی‘‘ ریلیز ہوئی ہے جسے کافی پذیرائی حاصل رہی ہے۔
 

شیئر: