Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

خنجر نما 45قلم ضبط

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی تفتیشی ٹیموں نے رفحا کمشنری میں چھاپہ مار کر خنجر کی شکل کے 45قلم ضبط کرلئے۔وزارت کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے بتایا کہ چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔خنجر کی شکل کے قلم ایک اسٹیشنری کی بڑی دکان پر فروخت کیلئے رکھے گئے تھے۔ مالک کو قانونی کارروائی کیلئے طلب کرلیا گیا۔

شیئر: