Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

حوثیوں کی جازان پر گولہ باری

جازان.... جازان کی العارضہ کمشنری میں منگل کو آبادی پر حوثی باغیوں نے گولہ باری کی۔ جس سے دو مکان اور ایک گاڑی متاثر ہوئی ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

شیئر: